the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آ باد یکم جنو ری (پر یس نو ٹ ) نلسار یونیورسٹی آف لا سنٹر فار مینجمنٹ اسٹیڈیز نے سال 2015-17 کے دوران ایم بی اے میں داخلہ پروگرام کا اعلان کیا ہے جو کہ N-MET-2015 پر مشتمل ہوگا ۔ رجسٹرار یونیورسٹی کے بموجب پروگرام میں داخلہ کے لیے کیاٹ 2014 ایکس اے ٹی ۔ 2015 ، سی میاٹ 2014 ، جی میاٹ / جی آر ای



میں رینک حاصل کرنا ضروری ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ N-MET-2014 ( نلسار مینجمنٹ اہلیتی ٹسٹ ) 21 فروری کو جب کہ جی ڈی اور PI ، 21 اور 22 فروری کو بالترتیب منعقد ہوں گے ۔ ٹسٹ سنٹرس حیدرآباد ، بنگلور ، نئی دہلی ، ممبئی ، کولکتہ ، گوہاٹی ، بھوبنیشور ، چندی گڑھ اور پٹنہ رہیں گے ۔ ادخال درخواست کی آخری تاریخ 15 فروری مقرر ہے ۔ کلاسیس کا آغاز یکم جولائی کو ہوگا ۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.